Burj Khalifa History and Information in Urdu, Dubai Beautiful Place and Tallest Building
We are sharing Burj Khalifa History or Tower Information in Urdu its about owner, heights, floors, hotels, Most Beautiful Place in Dubai, Hotel in burj khalifa, Dubai, Tallest Building in United Arab Emirates and Listed in Wonders of World. برج خلیفہ کا سابقہ نام برج دبئی تھا اور برج دبئ کو تبدیل کر کےبرج خلیفہ رکھ دیا اوربرج خلیفہ متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں واقع دنیا کی بلند ترین عمارت ہے جس کو 4 جنوری 2010ء کو تکمیل کرنے کے بعد یہ برج خلیفہ ٰعمارت دنیا کی 101 منزلہ عمارت کو پیچھے چھوڑ گئ۔ یہ انسان کی تعمیر کردہ تاریخ کی بلند ترین عمارت ہے۔ اس عمارت کے افتتاح کے موقع پر متحدہ عرب امارات کےصدر شیخ خلیفہ بن زید کے نام سےمنسوب کیا گیا۔ ستمبر2004،21 کوبرج دبئ کے نام سے اس کی تعمیر کا کام شروع کیا گیا۔ برج خلیفہ کی کل بلندی 828 میٹر ہے جبکہ اس کی کل منزلیں 162 ہیں۔ اس طرح یہ دنیا میں سب سے زیادہ منزلوں کی حامل عمارت بھی ہے۔عمارت نے 21 جولائی 2007ء کو 141 منزلیں مکمل ہونے پر جب 512 میٹر (1680 فٹ) کی بلندی کو چھوا تو اس وقت کی دنیا کی سب سے بلند عمارت تائی پے 101 (509.2 میٹر) (1671 ف